en-USur-PK
  |  
Archive by category: نجاتReturn
RSS
پیشین گوئیوں میں مسیح کا جلال
وہ لوگ جو یہودی توراۃ میں متلاشی خدا ہیں وہ اس بات سے واقف ہوجاتے ہیں کہ مسیح موعود کی دوایسی خصوصیات ہیں جو ایک دوسرے سے تضاد ہیں۔ پہلی کہ وہ "مسیح موعود دکھ اٹھائے گا"۔ اور دوسرا" مسیح موعود بادشاہ ہوگا"۔تاج کی طرف جانے کاراستہ صلیب ہے۔مسیح ہونے کی وجہ سے خدا کاکلمہ لامحدود قدوقامت رکھتاہے۔ لیکن ہماری نجات کی خاطر اس کا دکھ اٹھانالازمی تھا جیسے کہ بہت سے انبیاء کرام اس کی پیدائش سے سینکڑوں اور ہزاروں برس پہلے پیشین گوئیاں کیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات | Tags: | Comments (2) | View Count: (156926)
26

مسیح پیشین گوئیوں میں

posted on
مسیح پیشین گوئیوں میں
اس تلاش میں کہ میں ہمیس حقیقت میں زندگی کیسے گزارنی چاہیے۔اس کے لئے یہ ضروری امر ہے کہ ہم بہت ہی احتیاط سے یہ دیکھیں کہ خداوند تعالیٰ ہماری کس طرف راہنمائی کررہے ہیں۔کلام الہٰی میں سینکڑوں ایسی پیشین گوئیاں ہیں جن کا نقطہ نظر صرف جنابِ مسیح کی ذاتِ اقدس ہے۔جیسے کہ قرآن شریف کی سورہ 43کی آیت 63 میں مسیح فرماتے ہیں"فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ ترجمہ:خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات, اسلام | Tags: | Comments (0) | View Count: (110015)
09

اسلام میں یہود اور نصاریٰ

posted on
اسلام میں یہود اور نصاریٰ
لوگ جہاں کہیں بھی ہوں انہیں لوگوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہمیں دوستوں کی ضرورت ہے۔ ہمارے تعلقات ہی بہتر طور پر یہ ثابت کرتے ہیں کہ ہماری شخصیت کیسی ہے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں, تفسیر القران | Tags: | Comments (5) | View Count: (117759)
20

اسلام اور مسیحیت میں گناہ

posted on
اسلام اور مسیحیت میں گناہ
بہت سے لوگ اس غلط فہمی کا شکار ہیں کہ تمام مذاہب ایک ہی طرح کی اخلاقی تعلیم دیتے ہیں اور ان کے درمیان معمولی نوعیت کے اختلافات ہیں۔ حقائق کی تفہیم جہاں ہم پر جنابِ مسیح اور محمد اور اللہ کے مابین سطحی مماثلت سے متعارف کرواتی ہے، وہیں، تعلیمات کے مابین واضح خلیج کی موجودگی کا احساس ہوتا ہے۔ نتیجتاً ان عقائد کی رو سے اعمال بھی اختلاف کا شکار ہوتے ہیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (9) | View Count: (28405)
04

مسیح قرآن شریف میں

posted on
مسیح قرآن شریف میں
مسیح تمام انبیاء کرام میں لاثانی ہیں۔اورصرف آپ ہی خدا تعالیٰ کی طرف سے مسح کئے ہوئے ہیں۔کسی اورنبی کو اس طرح کا الہٰی مسح نصیب ہی نہیں ہوا۔یہاں تک کہ حضرت یحییٰ اصطباغی نے بھی یہ بات ارشاد فرمادی " میرے بعد کا آنے والا جِس کی جُوتی کا تَسمہ مَیں کھولنے کے لائِق نہیں۔ (انجیل شریف ۔یوحنا 1باب 27آیت ۔آئیے چلے دیکھتے ہیں کہ قرآن شریف مسیح کی کیا خوبیاں بیان کرتاہے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: یسوع ألمسیح, نجات, اسلام, تفسیر القران | Tags: | Comments (0) | View Count: (25906)
Page 13 of 5FirstPrevious12345NextLast
English Blog