en-USur-PK
  |  
Archive by category: نجاتReturn
RSS
سیدنا مسیح کی آمد اور سلطنتِ روم
سیدنا مسیح کی آمد نے روئے زمین سے بُت پرستی اورشرک کو مٹادیا۔ " سن اے اسرائیل تیرا خدا اکیلا واحد اوربرحق خدا ہے"۔ یہ نعرہ کنعان کی زمین سے گذرتا ہوا سلطنت روم کے مرکز اوراُس کے حدوداربعہ تک پہنچ گیا اورروئے زمین پر اس کی صدا کی گونج پہنچ گئي۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, یسوع ألمسیح, نجات | Tags: | Comments (0) | View Count: (9406)
25

معنی صلیب

posted on
معنی صلیب
عیسیٰ مسیح کے حواریئن میں سے ایک نے یہ الفاظ تحریر کئے "ہم مسیح مصلوب کی تبلیغ کرتے ہیں"۔قریب قریب ہر شخص اس بات سے واقف ہے کہ مسیحی لوگ جنابِ مسیح کی صلیبی موت کو کس قدر اہمیت دیتے ہیں۔ لیکن کیا آپ نے کبھی اس کا سبب جاننا چاہا؟
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, یسوع ألمسیح, نجات | Tags: | Comments (0) | View Count: (13285)
اپنے دشمنوں سے محبت رکھو
ہم ایسے دَور سے گزر رہے ہیں جس میں ہر طرف نفرت اوراختلاف ہی نظر آرہاہے ۔ایک جماعت دوسری جماعت سے ایک خاندان دوسرے خاندان سے برسرپیکار اور دست بہ گریباں ہے قومیں جنگ کے بازوتولے دنیا کو تباہ کرنے پر تُلی ہوئی ہیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات, اسلام | Tags: | Comments (0) | View Count: (11005)
صلیب کو حملہ خیال کیا جائے  یابرکت؟
اسلام نے اور مسیحیت نے اس سوال کا جواب کہ " کیامسیح کی صلیب کوئی تاریخی حقیقت ہے جسے مان لینا چاہیے ! یایہ ایک غلط فہمی ہے جسے رد کرنا چاہیے "۔ الگ لگ طور سے دیا ہے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, یسوع ألمسیح, نجات | Tags: | Comments (0) | View Count: (9904)
24

زندگی کا نصب العین

posted on
زندگی کا نصب العین
دنیا میں ایسے لوگوں کی تعداد کم نہیں ہے جو یہ بھی نہیں جانتے کہ ان کی زندگی کا اس دنیا میں مقصد کیا ہے کیا آپ بھی تونہیں ہیں؟
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, یسوع ألمسیح, نجات, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (0) | View Count: (14221)
English Blog