en-USur-PK
  |  
12

یہواہ اوراللہ

posted on
یہواہ  اوراللہ

یہواہ اور اللہ

ثقافتی اور رواداری آج کے نعرے ہیں۔ اختلاف آواز سرپرستی کے ہمراہ مسترد ہوتی جارہی ہے۔آدھا سچ مکمل جھوٹ بن چکا ہے۔ بہت سے لوگوں کا یہ قیاس ہے کہ (قرآن اوراسلام) کا جو اللہ ہے وہ وہی ہے جو بائبل مقدس کا یہوداہ ہے۔حالانکہ مسیحی اور مسلمان یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ اُن وہی خدا ہے جو حضرت ابراہیم کا تھا۔لیکن  جب اس کو بہت نزدیک سے پرکھا جائے تویہ پتہ چلتاہے کہ اللہ اور یہواہ دونوں بہت ہی مختلف ہیں۔

بائبل اور قرآن میں اللہ اور یہواہ دونوں کو بطور خالق کے پیش کیا گیا ہے۔ وہی اکیلا حاکم ہے محبت کرنے والا معاف کرنے والا اور انصا ف کرنے والا ہے۔قرآن یہ دعویٰ کرتاہے کہ قرآن کا اللہ اور بائبل کا خدا دونوں ایک ہی ہیں۔

وَلَا تُجَادِلُوا أَهْلَ الْكِتَابِ إِلَّا بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ إِلَّا الَّذِينَ ظَلَمُوا مِنْهُمْ  وَقُولُوا آمَنَّا بِالَّذِي أُنزِلَ إِلَيْنَا وَأُنزِلَ إِلَيْكُمْ وَإِلَٰهُنَا وَإِلَٰهُكُمْ وَاحِدٌ وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ ۔

ترجمہ: اور اہلِ کتاب سے جھگڑا نہ کرو مگر ایسے طریق سے کہ نہایت اچھا ہو۔ ہاں جو اُن میں سے بےانصافی کریں (اُن کے ساتھ اسی طرح مجادلہ کرو) اور کہہ دو کہ جو (کتاب) ہم پر اُتری اور جو (کتابیں) تم پر اُتریں ہم سب پر ایمان رکھتے ہیں اور ہمارا اور تمہارا معبود ایک ہی ہے اور ہم اُسی کے فرمانبردار ہیں )سورہ 29آیت 46)۔

اس آیت کی تعلیم کی روشنی میں مسلمان یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ مسیحیوں نے اللہ کو غلط طور سے پیش کیا اور تین میں سے کا ایک نہیں ہے۔اور وحدانیت کو ختم کردیا ہے۔

 

یہواہ

اللہ

وہ صرف اچھائی کا خالق ہے۔

پیدائش 1باب 1آیت۔ 1تمتھیس 4باب 4آیت۔ یعقوب 1باب 17)۔

اچھائی اور برائی دونوں کا خالق ہے۔

(سور 4آیت 78۔ سورہ 113آیت 2)۔

وہ تمام دنیا سے محبت کرتاہے۔

یوحنا 3باب 16آیت۔

صرف مسلمانوں سے پیار کرتاہے۔

سورہ 2آیت 195۔ سورہ 2آیت 190۔ سورہ 2آیت 276۔ سورہ 3آیت 32۔

وہ لاتبدیل ہے۔

ملاکی 3باب 6آیت۔ یعقوب 1باب 17آیت۔

وہ اپنا ذہن متواتر بدلتا رہتاہے۔

(سور 16آیت 101۔ سورہ 13آیت 39۔ سورہ 17آیت 86۔ سورہ 87آیت 6سے 8

ایمانداروں کے لئے جنت کی یقین دہانی۔

(یوحنا 6باب 47آیت۔ 10باب 28آیت۔ رومیوں 6باب 23آیت۔ 1یوحنا 5باب 11سے 13آیت۔ وغیرہ۔

تھوڑے عرصہ کے لئے ایمانداروں کے لئے دوزخ کی یقین دہانی۔

سورہ 19آیت 71سے 72۔

وہ جھوٹ نہیں بولتا۔اپنے وعدوں پرقائم ہے۔

گنتی 23باب 19آیت۔ 1سیموئیل 15باب 29آیت۔

جب ضرورت ہو تو جھوٹ بولتاہے۔

(سورہ 3آیت 54۔ سورہ 8آیت 30)۔

زندگی کی ر اہوں پر لوگوں کے لے چلتاہے۔

زبور 23۔ زبور 139آیت 24۔ یوحنا 14باب 6آیت

جسے چاہے گہمراہ کردے۔

سورہ 7آیت 178۔ 179۔ سورہ 13آیت 31۔

ایک پیچیدہ وحدانیت جیسے کہ لامحدود+لامحدود+لامحدود=لامحدود۔

یوحنا 10باب 30آیت۔14باب 9آیت۔ رومیوں 8باب 9سے 11آیت۔

صرف وحدانیت۔

سورہ 4آیت 171۔ سورہ 5آیت 73۔

ابدی انصاف کا تقاضہ کرتاہے۔

حزقیل18باب 4آیت۔ یسعیاہ 65باب 6آیت۔ زبور 37آیت 28۔ یسعیاہ 30باب 18آیت  ۔42باب 1-سے 4آیت۔ 61باب8آیت۔یرمیاہ 9باب 24آیت۔ متی 16باب27آیت۔

ابدی انصاف کا تقاضہ نہیں کرتا۔

(سورہ 7آیت 8۔ سورہ 21آیت 47۔ سورہ 23آیت 101 سے 103۔ سورہ 53آیت 32۔ سورہ 5آیت 39۔ سورہ 11آیت 114۔ اور صحیح بخاری جلد اول حدیث 17 اور 504 وغیرہ۔

ایمانداروں کو ہمیشہ معاف  کرتاہے۔

کلسیوں 2باب 13آیت۔ 1یوحنا 1باب 9آیت۔

وہ جب خوش ہوتاہے تو ایمانداروں کو معاف کرتاہے۔

سورہ 2آیت 284۔ سورہ 3آیت 129۔سورہ 4آیت 48 اور 116 وغیرہ۔

اُس کابیٹا ہے۔

زبور 2۔ امثال 30باب 4آیت۔ متی 3باب 17آیت۔ 17باب 5آیت۔

اُس کابیٹا نہیں۔

سورہ 112آیت 3سے 4آیت۔ سورہ 72آیت 1سے 5آیت۔ سورہ 19آیت 92۔

کفارہ اور شفاعت عطا کرتاہے۔

استشنا 32باب 43آیت۔ یسعیاہ 53باب 12آیت۔ رومیوں 8باب 34آیت۔ عبرانیوں 7باب 25آیت۔

بہت دفعہ کفارہ  اور شفاعت کا انکار کرنا۔

سورہ 2آیت 186۔ سورہ 6آیت 51۔ سورہ 94آیت 10 اور 18۔ سورہ 32آیت 4۔ سورہ 19آیت 95۔

گناہ سے نفرت

رومیوں 3باب 25آیت۔ 1یوحنا 2باب 2آیت۔ 4باب 10آیت۔ گنتی 19باب 1سے 2آیت۔خروج 19باب 6آیت ۔ زبور 119آیت 142۔ 160۔ متی 5باب 48آیت۔ 1پطرس 1باب 15سے 16آیت۔

گناہ کا تقاضہ کرتاہے۔

صحیح مسلم کتاب 37۔ حدیث نمبر 6622 اور 6621۔ کتاب 33حدیث 6421۔

وہ ذاتی خدا ہے۔

یرمیاہ 24باب 7آیت۔ 31باب 34آیت۔ یوحنا 10باب 14آیت۔ 14باب 9آیت۔ رومیوں 8باب 15آیت۔ گلتیوں 4باب 6آیت۔ مکاشفہ 21باب 7آیت۔

وہ بے لاک اور انجان اور غلاموں کا خدا  اور آقا ہے۔

سورہ 4آیت 172۔ سورہ 5آیت 118۔ سورہ 6آیت 18۔ سورہ 7آیت 194۔ سورہ 15آیت 49۔ سورہ 19آیت 93

Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, اسلام, مُحمد | Tags: | Comments (6) | View Count: (32691)

Comments

  • assalam alaikum
    08/10/2014 7:36:53 AM Reply
    • @mohammedghouse: وعیلکم اسلام جناب آپ کیسے ہیں؟
      10/10/2014 8:57:30 AM Reply
  • قرآنی آیات کے ساتھ جو ھیڈنگ یاابواب لگائے گئے ہیں وہ یاتو علمی بدیانتی ہے، یا لاعلمی و جہالت۔ان سے مسیحیوں کو تواندھیرے میں رکھا اور بے وقوف بنایاجاسکتا ہے کسی باعلم کو نہیں۔
    23/09/2014 10:55:13 AM Reply
    • @imran: بھائی عمران تو پھر آپ ایک عملی مظاہرہ کیجیئے اور آرٹیکل کا جواب لکھ بھیجیئے اور ثبوت فراہم کردیجیئے کہ جو کچھ بھی اسلام کے بارے میں لکھا گیا ہے وہ جھوٹ پر مبنی ہے، اور اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائیے کہ آپ عربی ایسے ہی جانتے ہیں جیسے اردو! کیونکہ جب آپ ترجمہ پڑھتے ہیں تو تاریخ اسلام بدل جاتی ہے ، خدا آپ کے ساتھ ہو
      28/09/2014 10:08:23 PM Reply
  • bhai khuda apko barkat dy or ap isi tarhan khuda ki sachai ko bayan karty rahain God bless you.....
    20/07/2014 7:52:59 PM Reply
    • @NASIR MASIH: ہمیں آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے ، آپ ہمیں کل بھی کرسکتے ہیں ، شکریہ
      04/08/2014 7:19:42 PM Reply
Comment function is not open
English Blog