en-USur-PK
  |  
RSS
اسرائیل کا خدا رحیم ہے محمد کا نہیں
قرآن کی ان آیات نے۔ فَخُذُوهُمْ وَاقْتُلُوهُمْ حَيْثُ وَجَدتُّمُوهُمْ وَلَا تَتَّخِذُوا مِنْهُمْ وَلِيًّا وَلَا نَصِيرًا۔جہاں پاؤ انہیں پکڑو اور قتل کرو اور ان میں سے کسی کو اپنے دوست اور مددگار نہ بناؤ۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات, اسلام, غلط فہمیاں, تفسیر القران | Tags: | Comments (22) | View Count: (45515)
اس کے لئے سرائے میں جگہ نہ تھی
آپ کو تواپنی زندگی میں سردھرنے کوبھی جگہ نہیں ملی تھی۔ حالانکہ لومڑیوں کے بھٹ ہوتے ہیں اورہوا کے پرندوں کے گھونسلے(متی ۸: ۲۰)۔ جب آپ کی موت وقت آیا توآپ صلیب پر مرے، گویا نہ توزمین پر آپ کے لئے جگہ تھی نہ آسمان میں ، وہاں آپ بالکل تنہا تھے ۔ مسیح کی تنہائی حقیقی اورہمہ جاتی تھی۔ آپ سچ مچ آدمیوں میں حقیر مردِ غمناک تھے۔ (یسعیاہ ۵۳)۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, اُردو کتابیں, نجات | Tags: | Comments (4) | View Count: (25961)
01

دروازہ میں ہوں

posted on
دروازہ میں ہوں
ایک عالم کا قول ہے کہ’’ بہشت کا دروازہ اتنا چوڑا اور کشادہ ہے کہ اگرتمام دنیا کے آدمی ایک دم سے اُس میں داخل ہونا چاہیں۔ تو بلا تکلیف و کشمکش داخل ہو سکتے ہیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, اُردو کتابیں, نجات, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (1) | View Count: (51288)
Page 5 of 5FirstPrevious1234[5]NextLast
English Blog