اُس کے سِوا جس پر بہت سے مسیحی یقین رکھتے ہیں ، بائبل ایسا نہیں کہتی دھوکہ دہی عورت کا خاصہ ہے ۔پولس ہی صرف نئے عہد نامے کا مصنف ہے جو حوا کے دھوکے کا ذکر کرتا ہے ، وہ اِس کا دو بار ذکر کرتا ہے ۔ پولس 2 کرنتھیوں 11: 2 – 4 میں حوا کے دھوکے کا ذکر کرتا ہے جہاں وہ دونوں مردوں اور عورتوں کو اُ ن لوگوں سے دھوکہ کھانے سے خبردار کرتا ہے