en-USur-PK
  |  
Archive by category: غلط فہمیاںReturn
RSS
اسحاق یا اسمائیل۔ وعدے کا فرزند کون تھا؟
اسلام اور مسیحیت، دونوں مذہب یہ سکھاتے ہیں کہ ابراہیم نے اپنے بیٹے کو اللہ کی راہ میں قربان کرنے کی کوشش کی تھی۔ مسلم کہتے ہیں کہ وہ اسمائیل تھا جبکہ مسیحی اور یہودی کہ وہ اسحاق تھا۔ اس حقیقت کو جاننا ضروری کیوں ہے؟ لازمی سی بات ہے کہ دونوں باتیں سچ نہیں ہو سکتیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (0) | View Count: (28398)
کوئی کسی کے لئے کفارہ نہیں دے سکتا
ایک مسلمان نے کہا: مسیحی کے ایمان کے مطابق کفارہ کا نظام غلط ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ مسیحی بائبل کے بجائے پولس رسول کی پیروی کر رہے ہیں۔ آپ خود پڑھ لیں، حزقی ایل 18:20 میں لکھا ہے۔ جو جان گُناہ کرتی ہے وُہی مَرے گی ۔ بیٹا باپ کے گُناہ کا بوجھ نہ اُٹھائے گا اور نہ باپ بیٹے کے گُناہ کا بوجھ۔ صادِق کی صداقت اُسی کے لِئے ہو گی اور شرِیر کی شرارت شرِیر کے لِئے۔ تو اس آیت کے مطابق ایک انسان دوسرے کے گناہ کے لئے جان نہیں دے سکتا بلکہ اسکے اعمال یعنی گناہ اور اچھے کام صرف اسکے لئے ہی ہیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات, اسلام, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (0) | View Count: (18742)
11

سارے آدمی نجات پائیں

posted on
سارے آدمی نجات پائیں
اس میں شک نہیں کہ زمانہ حال میں اکثر آدمی نہ صرف یورپ و امریکہ میں بلکہ پاکستان اور دیگر ممالک میں ایسے ملحدوبےد ین (کافر)پائے جاتے ہیں۔ جو دُنیا میں بے اُمید اوربے خُد ا ہو کر اپنی زندگی بسر کرتے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات, اسلام, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (7) | View Count: (38814)
02

یہوداہ اسکر یوتی اور قرآن

posted on
یہوداہ اسکر یوتی اور قرآن
اہل اسلام کا یہ عقیدہ ہے کہ جناب مسیح کی جگہ اُن کے حواری یہوداہ اسکریوتی کو صلیب پر لٹکایا گیا۔ یعنی اُس کی صورت تبدیل ہوگئی۔ لیکن آئیے دیکھتے ہیں کیا یہی حقیقت ہے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات, اسلام, غلط فہمیاں, تفسیر القران | Tags: | Comments (6) | View Count: (39468)
الہامی کتب کے ماننےوالوں کے لئے اسباق
اور گالی مت دو ان کو جن کی یہ لوگ اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر عبادت کرتے ہیں کیونکہ پھر وه براه جہل حد سے گزر کر اللہ تعالیٰ کی شان میں گستاخی کریں گے ہم نے اسی طرح ہر طریقہ والوں کو ان کا عمل مرغوب بنا رکھا ہے۔ پھر اپنے رب ہی کے پاس ان کو جانا ہے ۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں, تفسیر القران | Tags: | Comments (19) | View Count: (36639)
Page 1 of 4FirstPrevious[1]234NextLast
English Blog