en-USur-PK
  |  
Archive by category: خُداReturn
RSS
06

مسلمان غور کرکے جواب دیں

posted on
مسلمان غور کرکے جواب دیں
ہمارا سوال صرف یہ ہے مسلمان علماء مہربانی کرکے اس انجیل کو پیش کریں جس کی محافظت کا قرآن خود دعویدار ہے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: خُدا, بائبل مُقدس, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں, تفسیر القران | Tags: | Comments (5) | View Count: (26112)
اسرائیل کا خدا رحیم ہے محمد کا نہیں
قرآن کی ان آیات نے۔ فَخُذُوهُمْ وَاقْتُلُوهُمْ حَيْثُ وَجَدتُّمُوهُمْ وَلَا تَتَّخِذُوا مِنْهُمْ وَلِيًّا وَلَا نَصِيرًا۔جہاں پاؤ انہیں پکڑو اور قتل کرو اور ان میں سے کسی کو اپنے دوست اور مددگار نہ بناؤ۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات, اسلام, غلط فہمیاں, تفسیر القران | Tags: | Comments (22) | View Count: (33266)
01

دروازہ میں ہوں

posted on
دروازہ میں ہوں
ایک عالم کا قول ہے کہ’’ بہشت کا دروازہ اتنا چوڑا اور کشادہ ہے کہ اگرتمام دنیا کے آدمی ایک دم سے اُس میں داخل ہونا چاہیں۔ تو بلا تکلیف و کشمکش داخل ہو سکتے ہیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, اُردو کتابیں, نجات, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (1) | View Count: (36337)
26

قرضداروں کا شہر

posted on
قرضداروں کا شہر
بہت بر س گزرے ایسا واقع ہو کہ میں سیر کرتے ہوئے ایک شہر کے نزدیک پہنچا کہ ایسا بڑا شہر جسمیں اتنے لوگ آباد ہوں کبھی نہیں دیکھا تھا وہاں ہر طرح کے کام اور پیشے اور کاریگریاں جاری تھیں اور جیسا اور شہروں میں لاگ خرید و فروخت اور جعل و فریب اور لڑائی جھگڑے کرتے ہیں ویسا ہی وہاں بھی کرتے تھے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات | Tags: | Comments (0) | View Count: (16650)
مسیحی نقطہ نگاہ سے مرزا غلام احمد صاحب قادیانی مثیل مسیح نہیں تھے
مرزا صاحب مثیل مسیح ہونے کے معنی میں مسیح موعود ہونے کے دعویدار بنتے تھے جبکہ وہ مثیل مسیح ہی نہیں ہیں تومسیح موعود بھی نہیں ہیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, اسلام, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (1) | View Count: (16588)
English Blog