en-USur-PK
  |  
Archive by category: مُحمدReturn
RSS
کیا اسلام دینِ فطرت ہوسکتا ہے؟
جامع مذہب کے لئے یہ ضروری شرط ہے کہ اس میں خدا کا تصور اعلیٰ ترین ہو جس کو سب لوگوں کی ضیمریں مان سکیں اور یہ بھی ضروری ہے کہ اس کا اخلاقی نصب العین اعلیٰ ترین ہو
[Read the rest of this article...]
Posted in: اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (0) | View Count: (10571)
17

اَلکفارہ

posted on
اَلکفارہ
بہت سے مسلمان یہ امید رکھتے ہیں کہ اپنے نیک اعمال کے وسیلہ سے نجات حاصل کرینگے ۔ چنانچہ وہ امید رکھتے ہیں کہ اگر نماز ، روزہ اورحج وغیرہ اسلام کے بڑے بڑے پانچ فرائض کو بجالادیں تو ضرور نجات حاصل کرینگے ۔ لیکن اس بات میں ذرا بھی شک نہیں کہ کوئی مسلمان ان پانچ فرائض کو پورے طور سے ادا نہیں کرسکتا۔ لہذا اپنے نیک اعمال سے نجات حاصل کرنے کی امید باطل ٹھہرتی ہے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں, تفسیر القران | Tags: | Comments (1) | View Count: (11947)
ذاکر نائیک کے دعوؤں کی تردید
زید بن ثابت ؓایک ایسا کردار ہے جس کے ناتواں کندھوں پر یہ بھاری بوجھ ڈالا گیا کہ وہ قرآن کریم کو جمع کریں۔ لیکن یہ زید بن ثابت ہیں کون؟ اس خطے میں جہاں اردو بولی اور سمجھی جاتی ہے کتنے مسلمان ایسے ہیں جو کاتب ِ وحی جناب بن ثابت ؓ کے بارے میں وہ سب کچھ جانتے ہیں جو تاریخی اسلامی کتب میں موجود ہے؟ آئیے ایک سروے کرتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ اس مضمون کے حوالے سے ہمارے پاس کیا تواریخی شواہد موجود ہیں؟
[Read the rest of this article...]
Posted in: اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں, تفسیر القران | Tags: | Comments (0) | View Count: (11835)
11

اسلام میں اسراریئت

posted on
اسلام میں اسراریئت
بہت سے اسلامی ممالک میں اولیاءاکرام کے مزار موجود ہوتے ہیں۔ مردوں اور عورتوں کا جم ِ غفیر ان مزاروں پر اپنے مسائل کے حل کے لئے حاضری دیتا ہے۔ مثا ل کے طور پر یہ دیکھا گیا ہے کہ ایسے مزاروں پر ، عورتیں اپنے پیٹ کو قبروں پر رگڑتی ہیں تاکہ انکے حمل ٹھہر سکے۔ انکے یہ عمل اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ اللہ پر انکے ایمان سے انہیں کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوتا بلکہ ان کا دامن ان روحانی فضائل سے خالی رہتا ہے جو ایک خدا پر ایمان رکھنے سے ہوتا ہے بلکہ وہ اپنی زندگیوں میں شدید ہیجانی بحران کا شکار لگتے ہیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, خُدا, نجات, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں, تفسیر القران | Tags: | Comments (0) | View Count: (10249)
23

حضرت محمد اور کتابِ مُقدس

posted on
حضرت محمد اور کتابِ مُقدس
حقیقت یہ ہے کہ جو شخص کتاب مقدس کا مطالعہ غور سے کریگا اس پر نہایت صفائی سے واضح ہوجائيگا کہ مسیح کے بعدکوئی نبی نہیں آئیگا۔ اس نے خود فرمایا ہے " آسمان اور زمین ٹل جائینگے لیکن میری باتیں نہ ٹلیں گی۔"
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں, تفسیر القران | Tags: | Comments (0) | View Count: (9793)
English Blog