en-USur-PK
  |  
Archive by category: تفسیر القرانReturn
RSS
تعصب بہت نامُراد مرض اور گناہ کبیرا ہے
مذہب کے نام پر تعصب انسان کوجنگلی اورحیوان سے بھی بدتربنادیتا ہے۔یہ تعصب ہی ہےجوآج کے دورِجہالت سے نظر چرانے والے مسلمانوں کو گذشتہ انبیاءکے سوانح حیات اوران کے اوصاف حمیدہ اورپاک الہٰی کلام (پاک توریت اور پاک انجیل ) نہیں پڑھنے دیتا۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں, تفسیر القران | Tags: | Comments (0) | View Count: (28777)
09

اسلام میں یہود اور نصاریٰ

posted on
اسلام میں یہود اور نصاریٰ
لوگ جہاں کہیں بھی ہوں انہیں لوگوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہمیں دوستوں کی ضرورت ہے۔ ہمارے تعلقات ہی بہتر طور پر یہ ثابت کرتے ہیں کہ ہماری شخصیت کیسی ہے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں, تفسیر القران | Tags: | Comments (5) | View Count: (117763)
09

صراط مستقیم

posted on
صراط مستقیم
بعض اوقات اپنی مصروف زندگی میں یہ بات بھول جاتے ہیں ، کہ ہم زندگی کے اس سفر میں انتہائی معمولی حیثیت رکھتے ہیں۔ ہم بھول جاتے ہیں کہ ابدیت بھی کوئی چیز ہے اور ایک خدا جس کو ہم جوابدہ ہیں
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں, تفسیر القران | Tags: | Comments (2) | View Count: (33005)
10

ذمی

posted on
ذمی
ذمی ایک عربی لفظ ہے جس کے معنی "جو حفاظت کے لائق ہیں" نکلتے ہیں۔ ذمہ، د غیر مسلم اقلیتوں کے لئے قانونی تفصیلات کو بیان کرتا ہے جس کا تعلق، انکی معاشی، معاشرتی آزادی سے ہے جو انہیں ایک اسلامی مملکت میں حاصل ہیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, اسلام, مُحمد, تفسیر القران | Tags: | Comments (6) | View Count: (33725)
04

مسیح قرآن شریف میں

posted on
مسیح قرآن شریف میں
مسیح تمام انبیاء کرام میں لاثانی ہیں۔اورصرف آپ ہی خدا تعالیٰ کی طرف سے مسح کئے ہوئے ہیں۔کسی اورنبی کو اس طرح کا الہٰی مسح نصیب ہی نہیں ہوا۔یہاں تک کہ حضرت یحییٰ اصطباغی نے بھی یہ بات ارشاد فرمادی " میرے بعد کا آنے والا جِس کی جُوتی کا تَسمہ مَیں کھولنے کے لائِق نہیں۔ (انجیل شریف ۔یوحنا 1باب 27آیت ۔آئیے چلے دیکھتے ہیں کہ قرآن شریف مسیح کی کیا خوبیاں بیان کرتاہے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: یسوع ألمسیح, نجات, اسلام, تفسیر القران | Tags: | Comments (0) | View Count: (25911)
English Blog