en-USur-PK
  |  
Archive by category: نجاتReturn
RSS
کوئی کسی کے لئے کفارہ نہیں دے سکتا
ایک مسلمان نے کہا: مسیحی کے ایمان کے مطابق کفارہ کا نظام غلط ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ مسیحی بائبل کے بجائے پولس رسول کی پیروی کر رہے ہیں۔ آپ خود پڑھ لیں، حزقی ایل 18:20 میں لکھا ہے۔ جو جان گُناہ کرتی ہے وُہی مَرے گی ۔ بیٹا باپ کے گُناہ کا بوجھ نہ اُٹھائے گا اور نہ باپ بیٹے کے گُناہ کا بوجھ۔ صادِق کی صداقت اُسی کے لِئے ہو گی اور شرِیر کی شرارت شرِیر کے لِئے۔ تو اس آیت کے مطابق ایک انسان دوسرے کے گناہ کے لئے جان نہیں دے سکتا بلکہ اسکے اعمال یعنی گناہ اور اچھے کام صرف اسکے لئے ہی ہیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات, اسلام, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (0) | View Count: (18052)
07

تمہارا دل نہ گھبرائے

posted on
تمہارا دل نہ گھبرائے
جناب مسیح نے يہ تسلّی بخش باتيں عيدِفسح کے موقع پر شام کا کھانا کھانے کے بعد اپنے شاگردوں سے کہيں کيونکہ وہ اِس پيش خبری کو سُن کر کہ ’’ايک تم ميں سے مجھے پکڑوائے گا ‘‘اور يہ کہ ’’ميں تھوڑی دير تک تمہارے ساتھ ہوں تم مجھے ڈھونڈھوگے اور جہاں ميں جاتا ہوں تم نہيں آسکتے‘‘
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات | Tags: | Comments (0) | View Count: (20240)
11

سارے آدمی نجات پائیں

posted on
سارے آدمی نجات پائیں
اس میں شک نہیں کہ زمانہ حال میں اکثر آدمی نہ صرف یورپ و امریکہ میں بلکہ پاکستان اور دیگر ممالک میں ایسے ملحدوبےد ین (کافر)پائے جاتے ہیں۔ جو دُنیا میں بے اُمید اوربے خُد ا ہو کر اپنی زندگی بسر کرتے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات, اسلام, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (7) | View Count: (37397)
سِلامتی تم لوگوں کے لئے چھوڑے جاتا ہوں
اِس لفظ سلام يا سلامتی کا ترجمہ بعض مترجموں نے صُلح يا اطمينان کيا ہے۔ليکن اس سے مطلب ميں کچھ فرق نہيں پڑتا ۔کيونکہ اِن لفظوں کے معنی قريب قريب يکساں۔اور ايک ہی مطلب اُن سے حاصل ہوتا ہے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات | Tags: | Comments (18) | View Count: (32667)
08

آئینہ مصحف

posted on
آئینہ مصحف
اکثر ہمارےمعاشرےمیں بیاہ کی رات ایک رسم مقرر ہے جس کو آئینہ مصحف کہتے ہیں اور وہ یوں ہے کہ جب دلہا پہلی دفعہ سسرال میں بلایا جاتا ہے تو دلہن کو اس کے ہم پہلو بیٹھا کر دونوں کے سامنے ایک بڑا سا آئینہ رکھتے ہیں اور دونوں کو ایک ہی وقت میں اس میں ایک دوسرے کی شکل دیکھنی پڑتی ہے اس کے بعد دونوں کے سامنے اسی طرح قرآن کھول کر دھر دیا جاتا ہے
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, نجات, اسلام, خواتین | Tags: | Comments (27) | View Count: (32329)
Page 1 of 5FirstPrevious[1]2345NextLast
English Blog