en-USur-PK
  |  
Archive by category: اُردو کتابیںReturn
RSS
20

مسئلہ تخلیق

posted on
مسئلہ تخلیق
توریت کے پڑھنے والے اس امر سے واقف ہیں۔ کہ حضرت موسیٰ نے دنیا کی پیدائش کا احوال بڑی صراحت ووضاحت کے ساتھ مفصل ومکمل بیان کیا۔ ہمیں افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑتاہے۔ کہ قرآن کا بیان کائنات کی پیدائش کے متعلق موسیٰ کے بیان کے موافق نہ تو مفصل ہے اورنہ مکمل ۔مزید پڑھئیے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: اُردو کتابیں | Tags: | Comments (0) | View Count: (51878)
20

اسلام میں قرآن

posted on
اسلام میں قرآن
اگرمتن قرآن پر بغور نظر کی جائے توصاف معلوم ہوجاتاہے کہ مضامین مندرجہ قرآن بہت ہی مختلف ومتشتتہ ہیں لیکن اُ س میں زیادہ تریہودی اورمسیحی ادیان کا ذکر ہے۔ ان ادیان کے بارے میں جوکثیر التعداد حوالجات پائے جاتے ہیں اُن سے صاف عیاں ہے کہ حضرت محمد نے اپنے تئیں کسی نئی ملت کا بانی اس قدر قرار نہیں دیا جس قدر کہ پُرانے ابراہیمی دین کا پھیلانے والا۔مزید پڑھئیے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: اُردو کتابیں | Tags: | Comments (0) | View Count: (51635)
20

ہبوط نسل انسانی

posted on
ہبوط نسل انسانی
بروئے قرآن کریم حضرت آدم بے گناہ پیدا ہوئے۔ جس طرح ہر انسان کا بچہ بے گناہ پیدا ہوتاہے۔ شیطان نے اُنہیں ورغلایا اوراُن سے اللہ تعالیٰ کے حکم کی نافرمانی سرزد ہوئی گواُنہوں نے گناہ نہیں کیا۔ کیونکہ گناہ کے لئے ارادہ ضروری ہے۔ اور قرآن کریم حضرت آدم کے متعلق صاف الفاظ میں شہادت دیتاہے۔ مزید پڑھئیے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: اُردو کتابیں | Tags: | Comments (0) | View Count: (11877)
20

براہین نیرہ

posted on
براہین نیرہ
مسلمانوں کو بھی سخت ترین کی تاکید کی گئي ہے کہ وہ تمام وکمال کتاب المقدس پر ایمان لائیں ۔ اورجوایمان لائے اُس کو رحمت الہٰی اورجزائے عظیم کا وعدہ کیا گیاہے۔ اوراگر کوئی مسلمان ہوکر کل الہامی کتابوں میں سے کسی ایک خاص کتاب پر یا اُس کے کسی جزو پریا اُس کے کسی حصہ ہی پر ایمان لائے تووہ کافر اورمنکر ہے اورمستحق وسزاوار عذابِ شدید ہے۔ مزید پڑھئیے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: اُردو کتابیں | Tags: | Comments (0) | View Count: (9490)
20

سیدنا عیسی کی صلیبی موت

posted on
سیدنا عیسی کی صلیبی موت
سیدنا مسیح کامصلوب ہونا ایک ایسا واقعہ ہے جو نہ صرف انجیل کی تاریخ میں مذکور ہوا بلکہ تاریخ دنیا میں درج ہوگیا۔ رومیوں نے جن کے حکم سے آپ کو صلیب دی گئی اس حادثے کو قلم بند کر رکھا ۔یہودیوں نے جن کی کوششوں کے نتیجے میں آپ کو صلیب ہوئی فخر یہ اس کو بیان کیا۔مزید پڑھئیے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: اُردو کتابیں | Tags: | Comments (2) | View Count: (10509)
English Blog