en-USur-PK
  |  
Archive by category: خُداReturn
RSS
26

صلیبی جنگیں

posted on
صلیبی جنگیں
جب محمد بستر مرگ پر اپنی آخری سانسیں گن رہا تھا ، اس نے اپنے پیرؤکاروں کو حکم جاری کیا کہ غیر مسلمانوں جزیرہ عرب سے خارج کردو (البخاری ، حدیث نمبر 716، جلد نمبر 5) کوئی رعائیت نہیں دی گئی !
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (5) | View Count: (155674)
20

حقانیت کتاب مقدس

posted on
حقانیت کتاب مقدس
بائبل مقدس صرف ایک کتاب نہیں، بلکہ 66 دیگر کتب پر مشتمل ہے جو عہدعتیق اور عہد جدید میں منقسم ہے۔ یہ مختلف کتب کس طرح سے احاطہء تحریر میں آئیں؟، وہ کون لوگ تھے جنہوں نے انہیں لکھا؟ اور کس طرح سے کچھ خاص کتابیں بائبل مقدس کا حصہ بن پائیں؟ اور اللہ، بائبل مقدس کے بارے میں کیا رائے رکھتا ہے ؟
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, اسلام, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (1) | View Count: (189545)
09

اسلام میں یہود اور نصاریٰ

posted on
اسلام میں یہود اور نصاریٰ
لوگ جہاں کہیں بھی ہوں انہیں لوگوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہمیں دوستوں کی ضرورت ہے۔ ہمارے تعلقات ہی بہتر طور پر یہ ثابت کرتے ہیں کہ ہماری شخصیت کیسی ہے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں, تفسیر القران | Tags: | Comments (5) | View Count: (118098)
09

صراط مستقیم

posted on
صراط مستقیم
بعض اوقات اپنی مصروف زندگی میں یہ بات بھول جاتے ہیں ، کہ ہم زندگی کے اس سفر میں انتہائی معمولی حیثیت رکھتے ہیں۔ ہم بھول جاتے ہیں کہ ابدیت بھی کوئی چیز ہے اور ایک خدا جس کو ہم جوابدہ ہیں
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں, تفسیر القران | Tags: | Comments (2) | View Count: (33243)
10

ذمی

posted on
ذمی
ذمی ایک عربی لفظ ہے جس کے معنی "جو حفاظت کے لائق ہیں" نکلتے ہیں۔ ذمہ، د غیر مسلم اقلیتوں کے لئے قانونی تفصیلات کو بیان کرتا ہے جس کا تعلق، انکی معاشی، معاشرتی آزادی سے ہے جو انہیں ایک اسلامی مملکت میں حاصل ہیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, اسلام, مُحمد, تفسیر القران | Tags: | Comments (6) | View Count: (33980)
English Blog