en-USur-PK
  |  
Archive by category: اُردو کتابیںReturn
RSS
20

ینابیع القرآن

posted on
ینابیع القرآن
اگرچہ قرآن کے مطالعہ سے یہ بات نہایت صفائی اورصراحت کے ساتھ ظاہر ہوجاتی ہے کہ حضرت محمد نے اپنے وقت کے بُت پرست عربوں کی بہت سی رسوم کوقرآن میں درج کرلیا اورمسیحی دین کی بہت سی باتوں کولے کر اُن پر قریشی عربی میں جبرائیلی پیغام کا حاشیہ چڑھالیا تاہم قرآن کی اصلیت وماہیت پرغور وفکر کرنے سے معلوم ہوجائیگا کہ اسلام بحیثیت مجموعی طالمودی یہودیت اوررسالت حضرت محمد کا مجموعہ ہے۔مزید پڑھئے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: اُردو کتابیں | Tags: | Comments (0) | View Count: (9533)
Page 3 of 3FirstPrevious12[3]NextLast
English Blog